کو ہیما 21 جو لا ئی ( ایجنسیز) با ر ہو یں نا گا لینڈ لیجسلیٹو ا سمبلی کا پا نچوا ں سیشن کل شر و ع ہو گا ۔ اس پا نچو یں
سیشن میں نا گا لینڈ پیپلز فر نٹ کی حکو مت ز یر قیا دت چیف منسٹر ٹی آ ر ز یلیا نگ پہلا بجٹ پیش کر یگی ۔ مسٹر زیلیا نگ جو و ز ار ت خزا نہ کا بھی چا ر ج ر کھتے ہیں 2014-15 کا بجٹ پیش کر ینگے ۔